مرکزی ثانوی تعلیم بورڈ (سی بی ایس ای) نے اس سے ملحق اسکولوں کو خبردار
کیا ہے کہ وہ کتابوں، بچوں کی وردی اور اسٹیشنری کی فروخت نہ کریں۔بورڈ نے آج جاری مشاورت
میں کہا ہے کہ اس سے جڑے تعلیمی ادارے کوئی تجارتی ادارے نہیں ہیں۔بورڈ نے کہا ہے کہ ان کی طرف سے کتابوں، بچوں کی وردی اور اسٹیشنری کی فروخت شرائط کی كھلم-کھلا خلاف ورزی ہے۔